میں نے سنا ہے کے کوریا میں کم از کم اجرت کا نظام ہے۔
کیا یہ میری طرح کے سارے تارکین وطنوں پر لاگو ہوتا ہے
جیسا کے میں امپلائمنٹ پرمٹ سسٹم کے ذریعے کوریا میں داخل ہوئے؟
میں نے کمپنی میں روزانہ 2 گھنٹے اوور ٹائم کام کیا ہے
مگر مجھے اوور ٹائم کی تنخواہ نہیں ملی۔ مجھے کیسے ملے گی؟