میرے آجر نے دو ماہ سے تنخواہ ادا نہیں کی مسلسل تاخیر کرتا ہے
ایسی صورتحال میں کیا کروں؟
وزارت لیبرمیں شکایت درج کروانے کے باوجود میری کمپنی کا مالک مجھے اجرت ادا نہیں کر رہا
میرے قیا م کا دورانیہ ختم ہونے والا ہے میں مقدمہ بھی نہیں دائر کر سکتا
آخر اس بات کا کوئی حل ہے؟