[زلزلہ] سیول شھر میں مقیم تارکین وطنوں کیلئے خطرات سے بچاو کی تجاویز
کھیونگجو سٹی میں آنے والے زلزلے کی شدت 5.8 تھی۔
زلزلہ بغیر کسی وارننگ کے آتا ہے۔ جس کی وجہ سے بڑی تباہی آسکتی ہے۔
زلزلے سے آنے والی تباہی کو ھم کس طرح کم سے کم کرسکتے ہیں؟
!آئیے جانتے ہیں کے زلذلے آنے کی صورت میں ہمیں کیا کرنا چاہیئے