[گرنے کی آفت] تعمیراتی جگہ پر گرنے سے بچاو کی روک تھام کی کیمپیئن
ایک سال میں تعمیرات کی جگہوں پے مجموئی طور پر 290 افراد جانبحق ہوئے ہیں۔ تعمیرات کی جگہوں پرتقریبن ساٹھ فیصد اموات کی وجہ اونچائی سے گرنا ہے تعمیرات کی جگہوں پر گرنے کے حادثات سے کیسے بچا جائے؟