میں ایک سال کمپنی میں گزشتہ ایک سال سے زیادہ کام کررہاہوں،
مگر مجھے ادا شدہ قانونی چھٹیاں نہیں ملیں ۔
کیا ایسا نہیں کہ وہ سارے کارکن جنہوں نے ایک سال سے ذائد کام کیا ہوا
انہیں سالانہ ادا شدہ چھٹیاں ملیں ؟
میرے علم میں یہ بات ہے کہ اگر میں سالانہ ادا شدہ
چھٹیاں نا استعمال کروں اگر چھٹیاں استعمال نا کی ہوں
اپنی سالانہ ادا شدہ چھٹیون کا معاوضہ
کس طرح لے سکتا ہوں ؟